بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نماز جمعہ فرض ہے یا واجب؟


سوال

نمازِ جمعہ  فرض ہے يا واجب ؟

جواب

واضح رہے کہ شرائطِ  جمعہ پائے جانے کی صورت میں جمعہ کی نماز فرض ہے۔  نیز فقہ کی کتابوں میں جہاں ’تجب‘  کی عبارت آئی ہے، وہاں اس سے مراد فرض ہی ہے۔

فتح القدیر میں ہے:

"واعلم أولا أن الجمعة فريضة محكمة بالكتاب والسنة والإجماع، يكفر جاحدها."

(کتاب الصلوۃ، باب صلوۃ الجمعة، 2/ 49، ط: دار الفکر لبنان)

الدر المختار میں ہے:

"(هي فرض) عين (يكفر جاحدها) لثبوتها بالدليل القطعي ... و هي فرض مستقل آكد من الظهر.

و في الرد تحته:

(قوله: بالدليل القطعي) و هو قوله تعالى: {يا أيها الذين آمنوا إذا نودي للصلاة من يوم الجمعة فاسعوا} [الجمعة: 9] الآية، و بالسنة و الإجماع."

(کتاب الصلوۃ، باب الجمعة، 2/ 136، ط: سعید)

فتاوی عالمگیری میں ہے:

"و هي فرض عين."

(کتاب الصلوۃ، الباب السادس عشر في صلاة الجمعة، 2/ 144، ط: دار الفكر بيروت) 

الإبهاج في شرح المنهاج  میں ہے:

"قلنا: الفرض المقدر أعم من كونه علمًا أو ظنًّا، و الواجب هو الساقط أعمّ من كونه علمًا أو ظنًّا فتخصيص كلّ من اللفظين بأحد القسمين تحكم، و لو قالوا إن هذا مجرد اصطلاح لم نشاححهم والنزاع في موافقته للأوضاع اللغوية."

(مقدمة، ‌‌الفصل الثاني: في تقسيم الحكم، ‌‌التقسيم الأول: الخطاب إن اقتضي الوجود، 1/ 55، ط: دار الکتب العلمیة)

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144308101830

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں