بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نام بگاڑنے والے کا اسلام میں حکم


سوال

نام بگاڑنے والے کا اسلام میں کیا حکم ہے؟

جواب

نص قرآنی کی رو سے نام بگاڑنا ناجائز ہےاورہرگناہ سے احتراز مسلمانوں پر لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200598

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں