بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

19 شوال 1445ھ 28 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نالین یا نعلین نام کا مطلب اور رکھنے کا حکم


سوال

 میں اپنی بھتیجی کا نام " نالین " رکھنا چاھتا ھو کیا " نالین" نام رکھنا ٹھیک ہے؟

جواب

نالین کا درست تلفظ ’’نعلین‘‘ ہوسکتا ہے، نعلین تثنیہ ہے ’’نعل‘‘ کی۔ نعل کہتے ہیں چپل کو ، تو نعلین کا معنیٰ ہوا دو چپل، یہ نام رکھنے کے بجائے بچی کا نام صحابیات  رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی کے مبارک نام پر رکھ لیں۔


فتوی نمبر : 144109201226

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں