بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نیکی اور ثواب میں فرق


سوال

نیکی اور ثواب میں کیا فرق ہے ؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں   نیکی عمل  (کام) کو  کہتے ہیں اور ثواب اس عمل پر مرتب ہونے والے اثر کا نام ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411102664

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں