بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نجاست کے قطرے کپڑوں پہ نہ لگیں تو وہ پاک ہیں


سوال

احتلام کی صورت میں اگر قمیص پر منی کے قطرے نہ لگیں  اور قمیص صاف  ر ہے  تو کیا قمیص پاک ہے یا نہیں ؟

جواب

اگر یقینی طور پر  نجاست کے قطرے اور اثارات قمیص پر نہیں لگے تو وہ پاک ہے، اسے دھونا ضروری نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200200

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں