ناعمہ کا معنی کیا ہے؟ کیا لڑکی کانام رکھ سکتے ہیں؟
نَاعِمَۃ :كا معني هے:خوش و خرم، خوشگوار، نرم و ناز،معنی کے اعتبار سے اچھا نام ہے،لڑکی کا یہ نام رکھ سکتے ہیں۔
نعم الشیئ :
"ملائم ہونا،نرم و نازک ہونا،تروتازہ ہونا،خوشگوار ہونا."
(القاموس الوحید، ص:۱۶۷۴، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)
فقط واللہ اعلم
فتوی نمبر : 144502101711
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن