بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

"میں نہیں رکھوں گا" سے طلا ق کا حکم


سوال

" میں نہیں رکھوں گا  "سے طلاق کا کیا حکم ہے ؟

جواب

شوہر کا اپنی بیوی سے یہ کہنا کہ " میں نہیں رکھوں گا "اس سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوتی ، البتہ ایسے الفاظ استعمال کرنے سے بھی شوہر کو اجتناب کرنا چاہیے۔(فتاوی دارالعلوم دیوبند، کتاب الطلاق 9/44 دارالاشاعت کراچی) فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108200593

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں