بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نفلی روزے کے لیے شوہر سے اجازت لینا


سوال

نفلی روزں کے لیے شوہر سے اجازت  لیناضروی ہے کیا؟

جواب

بیوی  کے لیے شوہر کی موجودگی میں اس کی  اجازت  کے بغیر نفلی روزہ  رکھنا  مکروہ  ہے۔

الفتاوى الهندية (1/ 201):

"و يكره أن تصوم المرأة تطوعًا بغير إذن زوجها إلا أن يكون مريضًا أو صائمًا أو محرمًا بحج أو عمرة."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144212200278

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں