بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

14 شوال 1445ھ 23 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نفلی روزے توڑنے کی صورت میں حکم


سوال

اگر کسی نے پیاس کی شدت سے نفل روزہ توڑ دیا طلوع  آفتاب سے پہلے تو کیا حکم ہو گا؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں اس روزے کی قضا لازم ہوگی، کفارہ لازم نہ ہوگا۔ 

فتاوی ہندیہ میں ہے:

"وَلَا كَفَّارَةَ بِإِفْسَادِ صَوْمِ غَيْرِ رَمَضَانَ، كَذَا فِي الْكَنْزِ". (كتاب الصوم، الْمُتَفَرِّقَاتُ، ۱ / ۲۱۵، ط: دار الفكر)  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144112200393

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں