بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نفلی اعتکاف کی قضا


سوال

نفلی اعتکاف کی قضا لازم ہو گی یا نہیں?

جواب

نفلی اعتکاف کی قضا لازم نہیں ہے۔

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) - (2 / 444):
"(فلو شرع في نفله ثم قطعه لايلزمه قضاؤه)؛ لأنه لايشترط له الصوم (على الظاهر) من المذهب، وما في بعض المعتبرات أنه يلزم بالشروع مفرع على الضعيف قاله المصنف وغير". فقط و الله أعلم


فتوی نمبر : 144108201980

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں