بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جمادى الاخرى 1446ھ 14 دسمبر 2024 ء

دارالافتاء

 

نفیسہ نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال

نفیسہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

نفیسہ صحابیہ کا نام ہے، یہ نام رکھنا درست  اور باعثِ برکت ہے۔

الاصابہ فی تمییز الصحابہ:

"11820- نفيسة بنت أمية:أخت يعلى تقدّم نسبها في ترجمة أخيها. قال أبو عمر: لها صحبة ورواية. وقال ابن سعد: أمها منية بنت جابر بن وهب، أسلمت نفيسة بنت منية، وهي التي مشت بين خديجة والنبيّ صلّى اللَّه عليه وآله وسلم حتى تزوجها".

(‌‌‌‌كتاب النساء، حرف النون، 8/ 336، ط: دار الكتب العلمية)

فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144501100917

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں