بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 ذو الحجة 1447ھ 04 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نفاست نام رکھنا


سوال

نفاست نام رکھنا کیسا ہے؟

 

جواب

نفاست کے معنی ہیں: خوبی، عمدگی، لطافت، صفائی اور پاکیزگی (فیروزاللغات) ۔ لہذا لڑکی کا یہ نام رکھنا درست ہے۔فقط واللہ اعلم

 


فتویٰ نمبر : 144212201658

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں