بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 شوال 1445ھ 16 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

ناف کو جگہ پر لانے کے لیے ناف پر تعویذ باندھنے کا حکم


سوال

ناف جگہ پر لانے کے لیے تعویز لٹکا سکتے ہیں؟

جواب

ناف پر باندھ سکتے ہیں، البتہ  تعویذ کو موم جامہ کرلیں۔

فتاوی شامی میں ہے:

"ولا بأس بأن يشد الجنب والحائض التعاويذ على العضد إذا كانت ملفوفةً".

(كتاب الحظر والإباحة، ج:6، ص:364، ط:ايج ايم سعيد)                     

فقط والله اعلم                      


فتوی نمبر : 144204200134

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں