بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ندیم نام رکھنا


سوال

"ندیم " نام کیسا ہے ؟

جواب

’’ندیم‘‘  عربی زبان کا لفظ ہے، اس  کے معنی دوست  اور ساتھی کے آتے ہیں، ’’ندیم‘‘ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم

 


فتوی نمبر : 144206201391

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں