بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 شوال 1445ھ 03 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

’’نبی اللہ‘‘ نام رکھنے کا حکم


سوال

کیا "نبی اللہ" نام رکھنا درست ہے؟

جواب

’’نبی اللہ‘‘ کا معنی ہے:  ’’اللہ کا نبی‘‘۔  غیر نبی کو  ’’نبی اللہ‘‘ کہنا جائز نہیں ہے، لہٰذا یہ نام رکھنا بھی جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144203201412

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں