بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نبی کریمﷺ اور حضرت خدیجہؓ کا نکاح کس نے پڑھایا؟


سوال

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا نکاح کس نے پڑھایا؟

جواب

نبی کریمﷺ اور حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا نکاح نبی کریمﷺ کے چچا، ابو طالب نے پڑھایا تھا۔

الروض الأنف ت السلامي (2 / 154):
 وقال أيضا: إن أبا طالب هو الذي نهض مع رسول الله - صلى الله عليه وسلم - وهو الذي خطب خطبة النكاح وكان مما قاله في تلك الخطبة" أما بعد فإن محمدا ممن لا يوازن به فتى من قريش إلا رجح به شرفا ونبلا وفضلا وعقلا، فإن كان في المال قل، فإنما ظل زائل وعارية مسترجعة وله في خديجة بنت خويلد رغبة ولها فيه مثل ذلك" ۔
فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144110200738

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں