بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہودی بوڑھی عورت کی گٹھڑی اٹھانے والے واقعہ کی تحقیق


سوال

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہودی بوڑھی عورت کی گٹھڑی اٹھانے والا واقعہ، جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ میں پیش آیا تھا، آیا یہ واقعہ مستند ہے یا غیر مستند؟

جواب

تلاشِ  بسیار کے باوجود یہ واقعہ ہمیں کسی معتبر کتاب میں نہیں ملا؛  لہذا اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب کر کے ذکر کرنا درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144202200548

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں