بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
19 صفر 1448ھ 03 اگست 2026 ء
کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو نبی جی کہنا جائز ہے؟
نبی کریم ﷺ کو ادب یا محبت کی نیت سے ’’نبی جی‘‘ کہنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 144206200247
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔