بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نبا نام رکھنے کا حکم


سوال

"نبا"  نام کیسا ہے؟ صحابیات کے نام کے حوالے سے مشورہ دیں!

جواب

"نَبَأ" نون اور با پر زبر کے ساتھ ہے ، اس کے معنی "خبر " کے آتے ہیں، بچی کا یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔

صحابیات  رضی اللہ عنہن کے اسماءِ گرامی میں سے چند نام درج ذیل لنک پر ملاحظہ کیجیے:

چند صحابیات رضی اللہ عنھن کے اسماء

بچی کا نام صحابیات میں سے کسی کے نام پر رکھنا چاہیے

مزید اچھے بامعنیٰ نام ملاحظہ کرنے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:

اسلامی نام

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144208200727

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں