بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

نام کے حساب سے پتھر


سوال

اخترزیب نام سے کونسا پتھرلگتا ہے؟

جواب

نام اور ستارے وغیرہ کے حساب سے کوئی پتھر یا نگینہ پہننے سے زندگی اور حالات پر کوئی فرق نہیں پڑتا، اور ان چیزوں کے زندگی کے حالات پر اثر انداز ہونے کا عقیدہ رکھنا غلط ہے۔


فتویٰ نمبر : 144206200548

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں