بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

ناک میں بام لگا کر نماز ادا کرنا


سوال

ناک  میں بام لگا کر نماز پڑھنے کا حکم کیا ہے؟  نماز درست ہو جائے گی  یا نہیں؟

جواب

بام اگر ناپاک چیز سے بنی ہوئی نہ ہو تو ناک  میں بام لگا کر نماز پڑھنا جائز ہے،  اس میں کوئی حرج نہیں ۔ فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144205200524

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں