بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

نا محرم عورت کو سلام کرنے کا حکم۔


سوال

کیا اسلام اس بات کی اجازت دیتا ہےکہ کوئی مردنامحرم عورت کو سلام کرے اوراگرکوئی سلام کرےتو کیا اس کاجواب دیاجائےیا نہیں؟ کیااس میں کوئی گناہ ہے؟

جواب

کسی نامحرم عورت کوسلام کرنا مکروہ ہے، اگرکسی نےکردیا تواس کے ذمہ آہستہ آواز سے جواب دینا لازم ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 143101200152

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں