بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

متشمہ نام


سوال

 بچی کا نام  متشمه  رکھنا کیسا ہے؟  اور اس کا کیا معنی ہے؟

جواب

مُتَشَمَّه  کا مطلب ہے سونگھنے والی، یہ نام رکھ سکتے ہیں، تاہم بہتر ہے کہ صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر، یا اچھے معنیٰ والا کوئی نام رکھ لیجیے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144108201271

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں