بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

22 محرم 1448ھ 08 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

معتمر کا عمرہ کرکے اپنا سر خود مونڈنا


سوال

 معتمر عمرہ کرنے کے بعد اپنا سر خود مونڈ سکتا ہے؟

جواب

معتمر کے لیے عمرہ کے تمام اَرکان ادا کرلینے کے بعد  عمرہ سے حلال ہونے کے لیے اپنا سر خود موںڈنا جائز ہے۔  (ارشاد الساری الی المناسک ملاعلی القاری، ص:253، ط: دارالکتب العلمیہ) فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104201034

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں