بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

متحدہ قومی مومنٹ کے بارے میں سوال


سوال

محترم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ متحدہ قومی مومومنٹ شہر کراچی ميں امن کی آڑ ميں فساد کررہی ہے اور پورا کراچی نوگو ايريا کا منظر پيش کررہا ہے بالخصصوص عزيزآباد کا ايريا جہاں اب کویٔ اپنی سواری پر بھی مسجد نہيں جاسکتا اور روز مرہ کی اشيأ بھی نہيں خريد سکتا ہے اور کسی کو دعوت نہيں دے سکتا اور کسی دعوت ميں جا بھی نہيں سکتا إن اليکشن کے ايام ميں ھزاروں افراد کا کاروبار بند ہوچکا ہے داڑہی والے حضرات کو شک کی نگاہ سے ديکھا جاتا ہے جمہوری اور غير جمہوری قوتيں ان کے اگے بےبس ہيں ايسے حالآت ميں اپنا دين و ايمان اور مال و اسباب بچانے کے غرض سے حجرت کرنا ضروری ہے؟ مصيبت کی اس گھڑی ميں علمأ کرام عوام کی کس حد تک مدد اور رہنمایٔ فرماسکتے ہيں؟

جواب

جامع کے ضابطہ کے مطابق کسی مخصوص جماعت یا متعّین شخص کے بارے میں سوال کاجواب نہیں دیا جاتا۔ اس لئیے کسی فرد اور جماعت کا نام لیئے بغیر اپنا مسئلہ پوچھیں۔


فتوی نمبر : 143406200069

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں