کیافرماتے ہیں علماء کرام ان مسائل کے بارے میں۔1۔ مسجدمیں تیجہ کرنااس میں چیاں پڑھنا۔2۔ چہلم یاسوئم کےلیےمسجدمیں اعلان کرنااوران رسومات کےلیے قرآن خوانی کوضروری سمجھنااورچنےبانٹنا۔3۔ بعض مخصوص راتوں میں جاگ کرنوافل کوجماعت سےادا کرنا۔ برائے مہربانی قرآن وحدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں۔
ناجائزہے 2۔ ناجائزہے 3۔ ناجائزہے
فتوی نمبر : 143101200589
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن