بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

مستحقِ زکاۃ شوہر کا غیر مستحقِ زکاۃ بیوی کا زکاۃ کی مد سے علاج کرانا


سوال

خاوند  پر زکاۃ لگتی ہو اور بیوی پر نہ لگتی ہو تو کیا خاوند بیوی کا آپریشن ایسے ہاسپٹل سے کروا سکتا ہے جہاں زکاۃ کے پیسوں سے علاج ہوتا ہو؟ 

جواب

اگر بیوی مستحقِ زکاۃ نہیں ہے تو اس کے لیے  ہسپتال میں زکاۃ سے مد سے علاج کرانا جائز نہیں ہے، اگرچہ اس کا خاوند مستحقِ زکاۃ ہو۔ فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144104200364

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں