بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مصطفٰی غلاموں کی قسمت بدلتے ہیں جملہ کہنے کا حکم


سوال

مصطفٰی غلاموں کی قسمت بدلتے ہیں یہ جملہ ایک نعت کا ٹکڑا ہے کیا یہ کہنا صحیح ہے ؟

جواب

مذکورہ جملے کا مقصد اگر یہ ہو کہ آں حضرت ﷺ کی تعلیمات پر جو امتی  عمل پیرا ہوتا ہے اس کی قسمت بدل جاتی ہے،یعنی اس کی زندگی بدل جاتی ہے،دونوں جہانوں کی کامیابیاں ملتی ہیں تو   اس معنی کے اعتبار سے یہ جملہ درست ہے  اوراس کا  کہنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144411100311

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں