بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

23 شوال 1445ھ 02 مئی 2024 ء

دارالافتاء

 

مسکان فاطمہ نام رکھنا کیساہے؟


سوال

مسکان فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟کیایہ نام بچی کا رکھا جا سکتا ہے؟

جواب

مسکان کا معنی  مسکراہٹ اور تبسم کاہے،اورفاطمہ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ  کی بیٹی کانام ہے،لہٰذابچی کےلیےیہ نام رکھناشرعاً درست ہے۔

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144412100080

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں