بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مرغی معمول سے ہٹ کر انڈا دے تو اس کو کاٹنا


سوال

اگر  مرغی معمول سے ہٹ کر کبوتر کے  انڈے جتنا انڈہ  دے تو اسلام میں کیا حکم ہے؟  مرغی کو ذبح کر دینا چاہیے یا یہ گھر کے لیے نقصان دہ ہے؟

جواب

مرغی انڈہ دے یا نہ دے، چھوٹا دے یا بڑا دے، مالک کے لیے  اس کو پالنا بھی جائز ہے اور کاٹنا بھی جائز ہے،  نیز مرغی کے چھوٹا انڈہ دینے سے گھر میں کوئی نقصان نہیں ہوتا، یہ بے اصل بات ہے۔  فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200776

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں