بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 ربیع الاول 1442ھ- 20 اکتوبر 2020 ء

دارالافتاء

 

مرغی کا گوشت اور انڈہ کھانے کا حکم


سوال

مرغی کا گوشت اور انڈہ حلال ہے یا حرام؟

جواب

مرغی کا گوشت اور انڈہ حلال ہے۔

العناية شرح الهداية (9/ 500):

"وأصل ذلك أن ما يأكل الجيف فلحمه نبت من الحرام فيكون خبيثًا عادة، وما يأكل الحب لم يوجد ذلك فيه، وما خلط كالدجاج والعقعق فلا بأس بأكله عند أبي حنيفة وهو الأصح، لأن النبي صلى الله عليه وسلم أكل الدجاجة وهي مما يخلط".

فقط والله أعلم


فتوی نمبر : 144202201239

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

کتب و ابواب

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں