بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

کیا فرشتے مردہ مرد کو قبر میں دارڑھی پکڑ کر اٹھاتے ہیں ؟


سوال

 کیا یہ بات درست ہے کہ فرشتے مردہ مرد کو قبر میں دارڑھی پکڑ کر اٹھاتے ہیں اور اگر داڑھی نہ ہو تو زبردست طریقہ سے جبڑا پکڑ کر  اٹھاتے ہیں ، اور اگر عورت ہو تو اس کو چوٹی سے پکڑ کر اٹھاتے ہیں؟

جواب

کافی تلاش کے باوجود  کوئی بات   روایات میں  نہیں مل سکی ، لہذا جب تک معتبر سند سے  ان باتوں  کا ثبوت نہ ملے، ان کا تذکرہ کرنے سے گریز کیا جائے۔  

فقط واللہ اعلم 


فتوی نمبر : 144203200756

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں