بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

10 شوال 1445ھ 19 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مردے کو لٹانے کا طریقہ


سوال

مردہ کو کس رخ لٹانا چاہیے؟

جواب

اگر آپ کے سوال کا مقصد مردے کو قبر میں لٹانے کی کیفیت کے حوالے سے ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ میت کو قبر میں  دائیں کروٹ پر  قبلہ رخ   لٹانے کا حکم ہے،  میت کو قبر میں  دیوار سے ٹیک لگا کر اس طرح سیدھی کروٹ   رکھا جائے گا کہ اس کا رخ قبلہ کی طرف ہو۔

الفتاوى الهندية (1/ 166):

"ويوضع في القبر على جنبه الأيمن مستقبل القبلة، كذا في الخلاصة."

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144207200595

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں