بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ تکافل میں سرمایہ کاری کرنا


سوال

تکافل کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا تکافل کمپنی میں سرمایہ کاری کرنا کیسا ہے اور اس کمپنی کا کچھ ڈیٹا بھی درکار ہے؟

جواب

ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ تکافل  مکمل طورپر غیرسودی  نہیں، لہذا تکافل میں سرمایہ کاری کرنا جائز نہ ہوگا، مزید تفصیل کے لیے دیکھیے:

تکافل ماڈل اور اس کی شرعی خرابیاں

 فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201201304

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں