بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 رمضان 1445ھ 29 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ بٹ کوئن کرنسی کی حیثیت اور اس کا کاروبار کرنے کا حکم


سوال

کیا بٹ کوائن کرنسی ہے؟ اور شریعت میں اس کا کاروبار جائز ہے؟

جواب

’’بٹ کوائن‘‘ اور اس طرح کی دیگر ڈیجیٹل کرنسی جنہیں  ’’ کرپٹو کرنسی ‘‘  کہا جاتا ہے کا کوئی مادی وجود نہیں ہے، اس ليے  اسے ”کرنسی“ یا ”مال“  قرار نہیں دیا جاسکتا ہے ؛  لهذا  اس کے ذریعہ لین دین كرنا، اس میں سرمایہ کاری اور اس کا کاروبار کرنا جائز نہیں ہے۔فقط والله اعلم


فتوی نمبر : 144207200526

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں