بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مروجہ اسلامی بینکاری میں شرکت کا حکم


سوال

 مروجہ اسلامی بینکاری میں شرکت اور مضاربت کرنا کیسا ہے؟

جواب

مروجہ اسلامی بینکوں کو مکمل طور  پر غیر سودی قرار نہیں دیا جا سکتا؛ لہذا ان بینکوں کے ساتھ شرکت یا مضاربت کرنا اور اس  سے نفع حاصل کرنا جائز نہیں۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144205200313

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں