بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
28 محرم 1448ھ 14 جولائی 2026 ء
کس بینک کا پیسہ منافع کے حوالے سے حلال ہے؟
مروجہ تمام بینکوں سے متعلق ہمارے ادارے کی رائے یہی ہے کہ ان سے حاصل ہونے والا نفع سود ہے جوکہ حلال نہیں ۔فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143811200023
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔