بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

21 ذو الحجة 1447ھ 07 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

مقتدیوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ


سوال

باجماعت نماز کے اندر مقتدیوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ رکھنے سے نماز یا جماعت ہوجاتی ہے یا نہیں ؟

جواب

باجماعت نماز میں ایک ہی صف میں کھڑے مقتدیوں کے درمیان 6 فٹ کا فاصلہ رکھنا مکروہِ تحریمی ہے، البتہ اس طرح پڑھی گئی نماز کراہت کے ساتھ ادا ہوجاتی ہے۔

تفصیل یہاں ملاحظہ کریں:

وبائی امراض یا وائرس کی وجہ سے صفوں میں اتصال کا حکم


فتویٰ نمبر : 144204200967

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں