بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقتدی نے امام کو سورت فاتحہ بھولنے پر لقمہ دے دیا


سوال

اگر امام پہلی رکعت میں سورتِ فاتحہ بھول جائے اور مقتدی لقمہ دے کر یاد  دلائے تو نماز میں کوئی فرق تو نہیں گا؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں نماز درست ہو جائے گی، البتہ مقتدی کو لقمہ دینے میں جلدی نہیں کرنی چاہیے، ایک آدھ مرتبہ میں بھی امام درست نہ کرسکے تو لقمہ دے سکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144206200255

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں