بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 شوال 1445ھ 26 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مقلد کا غیر مقلدین کی مسجد میں امامت کرنا


سوال

 مقلد غیر مقلدوں کی مسجد میں امامت کرسکتا ہے یا نہیں؟

جواب

مقلد  اپنے مجتہد امام کے طریقہ کے مطابق غیر مقلدوں کی مسجد میں بھی امامت کرسکتا ہے، لیکن اپنے امام کے مسلک کو چھوڑ کر  غیر مقلدین کے طریقہ کے مطابق نماز  کی امامت کرانا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144110200800

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں