بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

15 محرم 1448ھ 01 جولائی 2026 ء

دارالافتاء

 

مقدس اوراق کا حکم


سوال

امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے میرا سوال ہے کہ اخبار میں اللہ پاک کے نام ہوتے ہیں اکثر زمین پران کی بےادبی ہوتی ہے کیااسے جلادینا بہترہے یا کوئی اورطریقہ بتائیں مجھے اور میرے مسلمان بھائیوں کو ۔

جواب

اللہ تعالیٰ کے مبارک نام، پاک جگہ پر مٹی ، میں دفن کر دیئے جائیں۔ یہی بہتر و افضل طریقہ ہے رہا اخبارات کا مسئلہ تو ان کو جلانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 143101200608

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں