بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ذو الحجة 1447ھ 13 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

منیفہ نام رکھنا


سوال

منیفہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

"منیفه"  کا معنی ہے: حسین و خوش قامت عورت

(القاموس الوحید، ص:۱۷۲۷، ط:ادارہ اسلامیات لاہور)

لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا درست ہے۔

فقط واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144406102167

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں