بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

5 محرم 1448ھ 21 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

منہ بولی ماں اور منہ بولی بہن سے شادی کا حکم


سوال

منہ  بولی  ماں اور  منہ بولی  بہن  سے   شادی کرنا کیسا ہے ؟

جواب

واضح رہے  کہ  منہ  بولی  ماں  اور منہ بولی بہن حقیقی والدہ  یا حقیقی بہن کی طرح نہیں  ہیں؛  لہٰذا صورتِ مسئولہ میں اگر منہ بولی ماں یا منہ بولی بہن  غیر محرم ہو  تو  اس کے ساتھ شادی کرنا جائز ہے ۔ فقط  واللہ اعلم 


فتویٰ نمبر : 144207200050

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں