بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 شوال 1445ھ 25 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

منفرد کا خارجِ صلاۃ شخص سے لقمہ لینے سے منفرد کی نماز باطل ہوجائے گی


سوال

منفرد نے خارجی سے لقمہ قبول کرلیا تو بھی نماز فاسد ہوجائے گی؟

جواب

منفرد نے اگر خارجِ نماز کسی  شخص سےلقمہ لے لیا تو اس کی  نماز باطل ہوجائے گی ۔ فقط واللہ اعلم  


فتوی نمبر : 144209202058

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں