بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

20 شوال 1445ھ 29 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

مختار اور مختیار نام رکھنا


سوال

مختار (mukhtar) کا معنی آزاد ہے، لیکن میرا نام مختیار  (Mukhtiar)  ہے۔ اس کا معني كيا هوگا؟

 

جواب

"مُختار" کا معنی:  ”بااختیار،  آزاد، چنا ہوا اور  منتخب کیا ہوا“ ہیں، لیکن عربی، اردو اور فارسی لغات میں  اس سے  ”مختیار“ لفظ کا  استعمال نہیں مل سکا۔ اور اصل میں یہ نام "مختار" ہی ہے، مقامی زبانوں کے تلفظ کی وجہ سے لوگ اس کا درست تلفظ نہیں کرتے۔ فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144204200203

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں