بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء
کیا غیرملکی کرنسی کی خریدو فروخت جائز ہے ؟
صورت مسئولہ میں مختلف ممالک کی کرنسیوں کا کاروبار جائزہے، بشرطیکہ خریدوفروخت ہاتھ درہاتھنقد ہو۔ ادھار معاملہ جائز نہیں۔
فتویٰ نمبر : 143101200224
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔