بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 محرم 1448ھ 23 جون 2026 ء

دارالافتاء

 

میاں بیوی کا مکمل برہنہ ہوکر سونا


سوال

کیا میاں بیوی برہنہ ہوکر ایک دوسرے کے ساتھ سو سکتے ہیں؟

جواب

بالکل برہنہ ہوکر میاں بیوی کا ایک ساتھ سونا حیا کے خلاف اور غیر پسندیدہ عمل ہے۔

سنن ابن ماجہ میں ہے :

"حدثنا إسحاق بن وهب الواسطي قال: حدثنا الوليد بن القاسم الهمداني قال: حدثنا الأحوص بن حكيم، عن أبيه، وراشد بن سعد، وعبد الأعلى بن عدي، عن عتبة بن عبد السلمي، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: "إذا أتى أحدكم أهله فليستتر، ولا يتجرد تجرد العيرين".

(کتاب النکاح، باب التستر عند الجماع، ج:1، ص:618، ط:دار إحياء الكتب العربية)

مشکاۃ المصابیح میں ہے:

"وعن ابن عمر قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: «‌إياكم ‌والتعري فإن معكم من لا يفارقكم إلا عند الغائط وحين يفضي الرجل إلى أهله فاستحيوهم وأكرموهم» . رواه الترمذي".

(كتاب النكاح، ‌‌باب النظر إلى المخطوبة وبيان العورات، الفصل الثاني، ج:2، ص:934، ط:المكتب الإسلامي)

فقط واللہ اعلم


فتویٰ نمبر : 144709102368

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں