بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
5 ربیع الاول 1448ھ 19 اگست 2026 ء
کیا کسی مدرسے کے مہتمم صاحب اپنے لیے تنخواہ مدرسے سے لے سکتے ہیں؟
عطیات کی مدّ سے مہتمم اپنے لیے اجرت مثل لے سکتا ہے۔۔ فقط واللہ اعلم
فتویٰ نمبر : 143605200014
دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔