بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

18 شوال 1445ھ 27 اپریل 2024 ء

دارالافتاء

 

محمد رحمن نام رکھنا


سوال

 کیا میں ( محمد رحمان)  کا نام  رکھ سکتا ہوں؟

جواب

صورتِ  مسئولہ میں محمد رحمن نام رکھنا درست نہیں ہے۔ 

مزید تفصیل کے  لیے درج  ذیل لنک  ملاحظہ کریں :

محمد رحمن نام رکھنا کیسا ہے

فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144307102284

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں