بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

17 رمضان 1445ھ 28 مارچ 2024 ء

دارالافتاء

 

محرم الحرام کے چاند سے متعلق ایک من گھڑت فضیلت


سوال

ماہِ  محرم کا چاند دیکھ کر سورۂ  فاتحہ پڑھ کر سونا  دیکھنے  سے 40  سال  کے حج کا  ثواب ملتا ہے۔  کیا یہ بات صحیح ہے؟قرآن و حدیث کی روشنی میں جواب عنایت فرمائیں!

جواب

محرم الحرام  کے چاند سے متعلق مذکورہ عمل اور اس کی فضیلت من گھڑت ہے،  اس  کا قرآن وحدیث میں  کوئی ثبوت نہیں ملتا۔فقط واللہ اعلم


فتوی نمبر : 144201200036

دارالافتاء : جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن



تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن کا وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں